صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 29 اپریل 2024 

لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

disk news | جمعرات مارچ 2023 

راولپنڈی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور قلندرز نے 13 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لیے ہیں۔

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے 26 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔