چیف جسٹس کے چیمبر میں توڑ پھوڑ،اسلام آباد ضلع کچہری میں تعمیر اپنے غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلاء آپے سے باہر
اکوڑہ خٹک کے حدود میں پشاور سے راولپنڈی کی طرف رواں دواں پاکستان ریلوے ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق۔۔ ایوب خان سکنہ نندرک جانبحق ہوا۔۔ جبکہ ایک خاتون سمیت 7 سالہ بچی عائشہ شدید زخمی ۔۔
زیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فوج مخالف بیانات پر مفتی کفایت اللّٰلہ کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
یونٹ کی تبدیلی معمول کی سرگرمی ہے اور سرحد میں کسی قسم کی کشیدگی کا کوئی خطرہ نہیں، بھارتی فوجی ترجمان
پروسیس شدہ غذائیں، مٹھائیاں اور فاسٹ فوڈ ہمارے کروموسوم کے کناروں کو چھوٹا کرکے عمررسیدہ بنارہے ہیں
بھارتی ڈرامے سے مقبول ہونے والا سوال سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ کی شکل اختیار کر گیا تھا
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ''ہم رحمتِ عالم صلی اللّٰلہ علیہ و سلم کے ساتھ (سفرِ حج میں) اس طرح روانہ ہوئے کہ ہم حج کے لیے (دیوانہ وار)چلاتے تھے (یعنی حج کے لیے بلند آواز سے تلبیہ پڑھتے تھے (مسلم، مشکوٰة)-------
انٹرنشپ کے لیے منتخب ہونے والے امیدوار کو 100 دن تک یومیہ 9 گھنٹے نیند کرنا ہوگی اور اس کے بدلے اسے پیسے ملیں گے۔
لیگ کے بقیہ چاروں میچز 14، 15 اور 17 نومبر کو لاہور میں کھیلے جائیں گے، میچز کے وقت کی تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی