صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 29 اپریل 2024 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

disk news | بدھ مارچ 2023 

اولپنڈی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ پشاور زلمی نے 13 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 160 رنز بنا لیے ہیں۔

راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی محمد نواز کریں گے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔