صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 29 اپریل 2024 

پی ایس ایل؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

disk news | اتوار مارچ 2023 

اولپنڈی: پی ایس ایل کے آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی جس کے بعد گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری۔

پاکستان سپر لیگ سیزن ایٹ کا 21 واں میچ راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ میچ کا ٹاس ہوا تو اسے اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتا۔ یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے یاسر خان اور ول سمید نے اوپننگ کی۔ گلیڈی ایٹرز کی پہلی وکٹ 3  کے مجموعی اسکور پر گرگئی۔ ول سمید فضل اللّٰلہ کی گیند پر صفر رن پر ایل بی ڈبلیو ہوکر پویلین لوٹ گئے۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔