صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 29 اپریل 2024 

بابر نے خود شاہین کا سامنا کیوں نہ کیا، سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا

disk news | منگل 28 فروری 2023 

لاہور: بابر اعظم نے خود شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے سے گریز کیوں کیا؟ سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا۔

اتوار کے روز کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان نے دوسری ہی گیند پر محمد حارث کو بولڈ کر دیا تھا، کمنٹیٹر نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے دباؤ کا سامنا کرنے کیلیے محمد حارث کو کیوں بھیجا؟ بابر اعظم نے خود یہ چیلنج قبول کیوں نہیں کیا،اس طرح کی باتیں اوپنرز کریز پر آنے سے قبل آپس میں کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ بعد ازاں بابر اعظم خود بھی شاہین شاہ آفریدی کا شکار بن گئے تھے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔