صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 29 اپریل 2024 

اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

disk news | پیر 27 فروری 2023 

لاہور: لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور قلندرز نے 6 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 57 رنز اسکور کر لیے ہیں۔

قذافی اسٹیدیم لاہور میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹام کرن اور ذیشان ضمیر کی ٹیم میں شمولیت کی گئی ہے۔

اسکواڈ:

 

پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ لاہور قلندرز 6 پوانٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔