Logo
ہمارے بارے میں
 

روزنامہ اکثریت کی ویب سائٹ،”اکثریت ڈاٹ کام “پاکستان کے چند صحافتی دوستوں کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے۔

مکمل پراجیکٹ تین زبانوں پر مشتمل ہے جن میں اردو، پشتو اور انگریزی شامل ہیں۔
فی الحال اردو سیکشن میں خبروں اور تجزیات کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔باقی زبانوں میں ویب سائیٹ ابھی زیر تکمیل ہے۔
اکثریت ڈاٹ کام کا مقصد معیاری خبریں،رپورٹس اور بے لاگ تجزیات قارئین تک پہنچانا ہے۔

 
 
Contact us
©2020. Daily Aksriyat. All rights reserved.
Web Design by: myk Production