صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 26 اپریل 2024 

ذیشان ہاشمی کی طرف سے ظہرانے کا اہتمام

علی جان | جمعرات فروری 2022 

تاجروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کیئے جائیں گے عمران بشیر
قائداعظم گروپ ہی تاجربرادری کا حقیقی گروپ ہےذیشان ہاشمی  تفصیلات کے مطابق 
ذیشان ہاشمی چیرمین ایونٹ منجمنٹ ایسوسی ایشن پاکستان نائب صدر انجمن تاجران لاہور نے انجمن تاجران لاھور قائد اعظم گروپ کی مرکزی قیادت کے اعزاز میں نثار  ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں عمران بشیر پیٹرن ان چیف انجمن تاجران لاہور, ملک اعجاز احمد سرپرست اعلیٰ لاہور ملک کلیم احمد جنرل سیکرٹری لاہور چوہدری طارق جنرل سیکرٹری بیڈن روڈ مارکیٹ ممبرسپیریم کونسل فیصل بٹ جوائنٹ سیکرٹری لاہور رانا منور حفیظ سنٹر زیبر شہزاد سی ای او AMB پاکستان طاہر صاحب صدر پاک ایران ٹریڈرز ایسوسی ایشن سلیم بٹ تاجر رہنما شہباز بھٹی اریب فلینگ ٹھوکر بازار سالک اشفاق جنرل سیکرٹری شاہ عالم فلاور مارکیٹ ملک فاروق حفیظ سیکرٹری اطلاعات اس موقع پر زیشان ہاشمی کے سسر کرامت بٹ کی وفات پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔