صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 19 اپریل 2024 

اکوڑہ خٹک کے حدود میں پشاور سے راولپنڈی کی طرف رواں دواں پاکستان ریلوے ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق۔۔

یاسر خان | بدھ 10 فروری 2021 

اکوڑہ خٹک کے حدود میں پشاور سے راولپنڈی کی طرف رواں دواں پاکستان ریلوے ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق۔۔ ایوب خان سکنہ نندرک جانبحق ہوا۔۔ جبکہ ایک خاتون سمیت 7 سالہ بچی عائشہ شدید زخمی ۔۔ اطلاعات کے مطابق بچی کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔۔ ریسکیو 22 11 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد *قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال* منتقل کیا۔۔جبکہ ڈیڈ باڈی کو *DHQ* ہسپتال منتقل کیا-

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔