صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 19 اپریل 2024 

جتوئی میں منشیات دھڑلے سے فروخت مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی

(علی جان ڈسٹرکٹ بیوروچیف (مظفرگڑھ | جمعہ 10 جولائی 2020 

جتوئی میں منشیات دھڑلے سے فروخت مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی منشیات جیسی لعنت سے کئی گھر برباد ہوچکے ہیں سوشل میڈیا مختلف اخباروں میں خبریں نشر ہونے  سے انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوئی جس سے واضح پتہ چلتا ہے مقامی انتظامیہ کی سرپرستی میں یہ مکروہ دھندا چل رہا ہے تفصیل کے مطابق مشہور زمانہ منشیات فروش جن کو مقامی انتظامیہ بخوبی جانتی ہے پھر بھی پکڑنے سے گریزاں جتوئی میں بڑے ڈیلر و سمگر زاہد گوپانگ عباس گوپانگ فرحت عرف فری گوپانگ  اکبر عرف اکبری بھنڈ فرحان عرف ببلی بھنڈ سیفل عرف سیفلی مکول وغیرہ  شامل ہیں عوامی سماجی حلقوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ ٹیم تشکیل دے کر   ان کو گرفتار کیا جائے تو منو کے حساب سے چرس افیم ہیروئن بھنگ شراب دیسی ولائتی برامد ہوسکتی ہے مزید اہلِ علاقہ نے ڈی پی او مظفرگڑھ آر پی او ڈی جی خان ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب آئی جی پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ شہباز پور ونیس جتوئی سے منشیات جیسی لعنت کا صفایا کیا جائے یہ مکروہ دھندا کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔