صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
ہفتہ 20 اپریل 2024 

ڈی پی او ندیم عباس کا ضلع بھر کی حوالات میں قید ملزمان کیلئے احسن اقدام

(علی جان ڈسٹرکٹ بیوروچیف (مظفرگڑھ | جمعہ 10 جولائی 2020 

 ڈی پی او ندیم عباس کا ضلع بھر کی حوالات میں قید ملزمان کیلئے احسن اقدام، تمام حوالات میں ٹھندی ہوا کیلئے ائیر کولرز نسب کروادیئے
تفصیل کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس نے گرمی کی شدت کے باعث حوالات میں قید ملزمان کی صحت اور خوشگواری ماحول فراہم کرنے کیلئے ضلع بھر کے تمام تھانہ جات میں ائیر کولرز نصب کروادیئے اور ایس ایچ اوز،ز کو ہدایات جاری کیں کہ ملزمان کو حوالات میں صاف ستھرا اور موسم کے لحاظ سے بہترین ماحول فراہم کیا جائے اور کسی بھی غیر انسانی سلوک پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی،

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔