صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اپریل 2024 

انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، حمزہ علی عباسی

ویب ڈیسک | پیر 15 جون 2020 

 

اداکارحمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔\

اداکارحمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ دوسروں کے ساتھ خاص طورپراپنے خاندان والوں اورغریبوں کے ساتھ نرمی کا برتاؤکریں۔ اداکارنے مزید کہا کہ ایمانداربنیں اوراس بات کویقینی بنائیں کہ آپ کے کسی بھی اقدام یا برے الفاظ سے دوسرے محفوظ رہیں۔

 

حمزہ علی عباسی نے کہا کہ صدقہ کریں، انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، سکون اللّٰلہ ہی کی طرف سے ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔