صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 25 اپریل 2024 

امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر مزید 2 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج

ویب ڈیسک | جمعرات جون 2020 

مریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر مزید 2 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر مزید تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، جو اس وقت اپنے ساتھی پولیس اہلکار کو جارج کی گردن پر گھٹنا  رکھتے ہوئے محض دیکھتے رہے جب کہ گھٹنا رکھنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ میں مزید سنگین نوعیت کے الزامات کی دفعات بھی شامل کرلی گئی ہیں۔ ریاست مینی سوٹا کے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے  مزید شواہد کا تقاضا ہے کہ سیکنڈ ڈگری مرڈر چارجز لگائے جائیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔