صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

حسن علی کا نکاح کے بعد خوشی میں رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اکثریت ڈیسک | جمعرات 22 اگست 2019 

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ نکاح کے بعد اپنی اہلیہ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

دو روز قبل بھارتی لڑکی سامعیہ کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والے قومی کرکٹر حسن علی کی شادی کے چرچے سوشل میڈیا پر ابھی تک جاری ہیں اور ان کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جن میں سے ایک ویڈیو ان کے نکاح کے بعد کی ہے جس میں حسن علی اپنی اہلیہ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور خوشی سے جھوم رہے ہیں۔

واضح رہے کہ حسن علی نے نکاح سے قبل دبئی میں اپنی اہلیہ کے ساتھ فوٹوشوٹ بھی کرایا تھا جس کی تصاویر کو لوگوں نے بہت پسند کیاتھا۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔