صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 19 اپریل 2024 

وفاقی کابینہ کا آئندہ اجلاس کوئٹہ میں ہونے کا امکان

اکثریت ڈیسک | پیر اکتوبر 2018 

کوئٹہ: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آئندہ اجلاس کوئٹہ میں ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے رواں ہفتے بلوچستان کے دورے کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیراعظم بلوچستان میں وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کے منصوبوں سے متعلق مشاورت بھی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے دورے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور صوبائی کابینہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

 

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔