ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلا س میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے بتایا کہ ملک میں مجموعی طور پر 3200 ملین کیوبک فٹ پر ڈے (ایم ایم سی ایف ڈی) گیس پیدا ہوتی ہے جس میں سے 1600 ایم ایم سی ایف ڈی گیس سسٹم میں آتی ہے۔
باہمت بچوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہاکہ باہمت بچے خصوصی توجہ کے مستحق ہیں ان کو سہولیات دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے
آج رات بارہ بجے سے آئندہ 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کا اطلاق ہونا تھا،
عرب میڈیا کے مطابق حج کے دوران مکہ سے مدینہ اور مدینہ سے واپسی مکہ چلنے والی خصوصی ٹرینوں کے لیے خواتین ڈرائیورز کو بھی تربیت دی گئی ہے اور رواں سال حج میں 32 خواتین ڈرائیورز ’حرمین ٹرین‘ چلائیں گی۔
یونیورسٹی آف کیمبرج میں151 افراد پر کی جانے والی اس چھوٹی مگر اہم تحقیق میں محققین نے مطالعہ شروع کرنے سے تین گھنٹے پہلے شرکاء کو معیاری لنچ فراہم کیا۔
مدھیہ پردیش اسمبلی کے اسپیکر گرش گوتم نے اداکار کو چیلنج دیا تھا کہ وہ اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ یہ فلم دیکھ کر بتائیں۔
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ''ہم رحمتِ عالم صلی اللّٰلہ علیہ و سلم کے ساتھ (سفرِ حج میں) اس طرح روانہ ہوئے کہ ہم حج کے لیے (دیوانہ وار)چلاتے تھے (یعنی حج کے لیے بلند آواز سے تلبیہ پڑھتے تھے (مسلم، مشکوٰة)-------
روس کے مشرق بعید کے پرما فراسٹ پر ماسکو سے 5,000 کلومیٹر کی دوری پر واقع یاکوتسک کے باسیوں کے لیے جمادینے والی سردی کا موسم معمولات زندگی میں آڑے نہیں آتا، یہاں کے باسی اس سخت موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور اس میں جینے کا ڈھنگ سیکھ چکے ہیں۔
پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو دبئی میں خصوصی انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ہمیں کپتان کو سپورٹ کرنا چاہیے،بابر اعظم کا تجربہ ابھی کم ہے،ان کو ہٹانے سے ٹیم میں کچھ نہیں ہو گا البتہ سپورٹ کرنے سے فرق پڑنا ہے۔