شارجہ: پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے آج چار کھلاڑی اپنے بین الاقوامی کیریئر کی شروعات کرنے جا رہے ہیں۔ ان کھلاڑیوں میں صائم ایوب، طیب طاہر، زمان خان اور احسان اللّٰلہ شامل ہیں۔
اسکواڈ: