صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 22 اکتوبر 2025 

برطانوی ملکہ کا پلاٹینیئم جوبلی، شہریوں کے اظہار محبت کے دلچسپ مناظر

disk news | منگل 31 مئی 2022 

انگلینڈ: 5 جون 2022 کو برطانوی ملکہ الیزبتھ دوئم کا پلاٹینیئم جوبلی منایا جائے گا جس کیلئے زور و شور سے تیاریاں ہورہی ہیں۔

برطانوی اپنی ملکہ سے اظہار محبت کیلئے مختلف قسم کے غیر معمولی آرٹ تشکیل دے رہے ہیں جس میں ملکہ کا 5 فٹ 3 انچ کا کیک، ہاتھوں سے بنایا گیا مجسمہ، ملکہ کی تصویر پر مبنی ریت پر بنایا گیا دیوہیکل ڈاک ٹکٹ اور بہت کچھ شامل ہیں۔

 

ذیل میں اُن آرٹس کی تصاویر ہیں جنہیں ملکہ کے مداحوں نے اُن کے اعزاز میں تخلیق کیا ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔