صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
اتوار 26 اکتوبر 2025 

کابل کے اسکول میں دھماکے، 6 افراد ہلاک

disk news | منگل 19 اپریل 2022 

کابل کے اسکول میں دھماکے، 6 افراد ہلاک

ویب ڈیسک  منگل 19 اپريل 2022

شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے

مزید اردو خبریں

 

دھماکوں کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا:فوٹو:فائل

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔

دھماکوں کے بعد سیکیورٹی اہل کاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ناکا بندی کردی، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

 

کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔ اب تک کسی تنظیم نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔