صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 22 اکتوبر 2025 

اسرائیل اور بھارت میں جہاد ناگزیر

جاوید صدیقی | پیر 17 اگست 2020 

قرآن و احادیث کی تربیت و احکامات کی روشنی میں سرکش کفار، مشرکین، بت پرست، خوازری اور یہودیوں کیخلاف جہاد کو فرض کیا گیا ہے، آپ ۖ کے زمانے میں بار ہا بار سرکش مشرکین، بت پرست، خوازری اور یہودیوں کیخلاف جہاد کیاگیا اور یہ سلسلہ بنو عباسیہ، بنو امیہ اور فاطمید دور کے علاوہ تحریک آزادی ہند ٹیپو سلطان، حیدر علی، تیمور لنگ و دیگروں نے انگریزوں اور ہندوں کیخلاف جہاد کیا اور یہ جہاد دین محمدی ۖ کے فروغ اور نظام مصطفی کیلئے کیا گیا یہ سلسلہ بلآخر تحریک پاکستان سے جا ملتا ہے جو دین محمدی ۖ کی آزاد ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شکل میں دنیا کے نقشے پر ابھرا لیکن عصر حاضر میں دنیا کے بڑی بڑی طاقتور غیر مسلم قوتوں نے مسلم دنیا کو تہہ بالا کرنے میں اپنی کوششیں تیز کردی ہیں، قرآن پاک ہمیں کفار، مشرکین، بت پرست، خوازری اور یہودیوں سے ہرگز ہرگز دوستی عہد و پیماں اور بھروسہ سے منع فرماتا ہے ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ ان کفاروں نے ہمارے نبی آخری زمان محمد مصطفی ۖ سے ہمیشہ دھوکہ اور فریب کیا پھر یہ کیونکر تمہارے مخلص ہوسکتے ہیں۔ 

ترجمہ: اے ایمان والو ! یہودیوں اور نصرانیوں کو یارو مددگار نہ بنا۔ یہ خود ہی ایک دوسرے کے یارو مددگار ہیں۔ اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اللّٰلہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا معزز قارئین!!اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کیمطابق گزشتہ دنوں صیہونی وزیر جنگ اورسابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز نے اسرائیلی پارلیمنٹ "کینیسٹ میں اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ درہ اردن ہماری مشرقی سرحد جبکہ یہودی بستیاں اوربیت المقدس مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہونا چاہئے اس حوالے سے ٹرمپ کا پیش کردہ منصوبہ (صدی کی ڈیل) زبردست ہے۔ بینی گینٹز نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو کی فلسطینی مغربی کنارے کی زیادہ سے زیادہ زمین پر قبضہ کرنے کے حریصانہ اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا اورصدی کی ڈیل نامی نام نہاد امریکی مذموم منصوبے میں بنجمن نیتن یاھو کیساتھ اپنی شراکت داری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میں سیکیورٹی کے معاملات کو دیکھتا ہوں جبکہ کابینہ کے فیصلے کے مطابق میں اس منصوبے کو زیر بحث لانے کیلئے کابینہ میں پیش نہیں کرسکتا۔اس سے پہلے اسرائیلی سرکاری نیوز چینل کان نیوزنے اپنی ایک رپورٹ میں یہ اعلان کیا تھا کہ وائٹ ہاوس کی جانب سے تل ابیب پر دباو ڈالا جارہا ہیکہ وہ صدی کی ڈیل پر عملدرآمدکو اس وقت تک روک دے جب تک بنجمن نیتن یاہو کی سیاسی پارٹی لیکویڈ بینی گینٹز کی بلیو اینڈ وائٹ پارٹی کی حمایت حاصل نہیں کرلیتی۔ یاد رہے اس حوالے سے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ مزید تیس فیصد فلسطینی اراضی پر قبضے کے مذموم "الحاقی منصوبے پر یکم جولائی سے عملدر آمد شروع کردیا جائیگا جس پر بعدازاں عالمی مخالفت اور اسلامی مزاحمتی محاذ کے شدید رد عمل کے خوف سے اس منصوبے پر.  عملدرآمد کو ملتوی کردیا گیا تھا۔ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرم نیثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین فلسطین اور یہودی نو آبادی کے سلسلے میں معاہدے پر دستخط کروائے۔۔ معزز قارئین!!اس معاہدے پر عالم اسلام میں سبکی لگ گئی خاص طور پر سعودی عرب کی خاموشی عالم اسلام کیلئے پریشان کن ہے دوسری جانب اس معاہدے کیخلاف کویت، ترکی اور پاکستان نے شدید احتجاج اور رد عمل دکھایا کیونکہ اس معاہدے سے جہاں فلسطینوں کیساتھ مزید ظلم و استحصال ہوا ہے وہیں مظلوم مقبوضہ جموں کشمیر کیساتھ ناانصافی حق تلفی ہوئی ہیں۔۔۔ معزز قارئین!! مذہبی اسکالر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے اس معاہدے پر سخت احتجاج اور تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے غیور عوام اسرائیل کیوجودکوکسی صورت قبول نہیں کریںنگے جب تک یہاں اللّٰلہ کے پیارے نبی ۖ کا نظام نافذ نہیں ہوگا ریاست مدینہ کا خواب پورا نہیں ہوسکتا،انھوں نیکہا کہ پاکستان کے غیور عوام اسرائیل کے وجود کو کسی صورت قبول نہیں کریںنگیاسرائیل کاوجود عالم اسلام کے دامن پر بدنما داغ ہے، بانی پاکستان قائد اعظم محمد جناح نے اسرائیل کے نقشہ کو خنجر سے تشبیہ دیتے ہوئے اسے دنیا کیلئے ناسورقراردیا تھاجبتک پاکستان میں اللّٰلہ کے پیارے نبی ۖ کا نظام نافذ نہیں ہوگا ریاست مدینہ کا خواب پورا نہیں ہوسکتا،انہوں نے کہا کشمیر میں بھارتی درندگی کا راج ہے جہاں مظلوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں کشمیر کل بھی ہمارا تھا آج بھی ہمارا ہے کشمیر کو بھارتی پنجہ استبداد سے نجات دلانے کیلئے پاک فوج ایمان، تقوی اور جہاد فی سبیل اللّٰلہ کے جذبہ سے سرشار ہے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے اور کشمیریوں کو آزادی دلائے
 معزز قارئین!! سرکش کفار مشرکین یہودی بت پرست خوارزی اور قادیانیوں کیخلاف اس زمانے میں جہاد کت سوائے دین محمدی اور اسلام کے اصل تشخص کو قائم رکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ سرکش کفار و مشرکین اور قادیانی مسلم لبادے اوڑھ کر سادھ لوح مسلمانوں کا ایمان برباد کرنے کیلئے کئی راستے اور کئی طریقے اپنائے ہوئے ہیں قرآن و احادیث کے مطابق زمانہ بد سے بدتر ہوتا چلا جائیگا لیکن رحمان کے بندے خود کو زمانے سے محفوظ رکھتے ہوئے دین محمدی کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں، دین محمدی کے بڑے دشمنوں میں بھارت، اسرائیل اور امریکہ پیش پیش ہیں اسی لیئے ان ممالک کو کنٹرول کرنے کیلئے جہاں جہاد ناگزیر ہے وہیں سوشل میڈیا میں ان کے منافرت تعصبانہ اور نفرت بھری مسلمانوں کے مابین شر پھیلانے والوں کا محاسبہ کرکے ریاست پاکستان کے ذمہ داروں کو ضرور آگاہ کریں اب ہر مسلمان کو سوشل میڈیا میں جہادی بن کر وطن عزیز پاکستان اور اسلام کا دفاع کرنا ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔