صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 22 اکتوبر 2025 

سی سی پی او کا سٹی کے مختلف عبادت گاہوں کا دورہ

کرائم رپورٹر محمد فہیم خان | ہفتہ 13 جون 2020 

  
 پشاور سی سی پی او محمد علی گنڈا پورنے سٹی میں مختلف امام بارگاہوں او راندرون شہر چرچ کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی دورہ کیا،اس موقع پر ڈی ایس پی عتیق شاہ ، ڈی ایس پی گوہر خان اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ،سی سی پی او نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور پولیس اہلکاروں کو سکیورٹی کے حوالے سے خصوصی ہدایات دیں ،سی سی پی او نے کہ تمام اقلیتوں کے تحفظ کے لئے سرگرم ہیں ، جبکہ تمام عبادت گاہوں کی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے ، دورے کا مقصد سکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لینا تھا ،سی سی پی او پشاورمحمد علی گنڈا پور تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سی سی پی او محمد علی گنڈا پو ر نے مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ، اس موقع پر ڈی ایس پی عتیق شاہ ، ڈی ایس پی گوہر خان دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ، ڈی ایس پی سٹی عتیق شاہ اور گوہر خان نے سی سی پی او کو سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریف کیاسی سی پی او نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کو امام بارگاہوں کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کی ،سی سی پی او نے کہ تمام اقلیتوں کے تحفظ کے لئے سرگرم ہیں ، اور عبادت گاہوں کی فول پروف سیکیورٹی اولین ترجیح ہے ،

 

 

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔