قابل اور اہل افسران ہونے کے باوجود من پسند افراد کے کندھے پر سٹار سجا دئے گے۔اہم عہدوں اور سرکلز میں تعیناتی۔مگر ابشولڈر پروموشن ہولڈرز کے مزے ختم ۔کندھے پر سٹار سجھانے کا خواب چکھنا چور ۔عدالت عالیہ نے شولڈر پروموشن لینے والے افسرا و اہلکاروں کے کاندھوں سے سٹارز ہٹانے کا حکم نامہ جاری کر دیا جس کے بعد اعلی افسران کیلے سونے کی چڑیا کا کام سرانجام دینے والیشولڈر پروموشن ہولڈرز میں مایوسی کی لہر دوڑ گی ۔۔۔کہا جا رہا ہے کی شولڈر پروموشن لینے والوں میں کی اعلی افسران کے کار خاص کا کام سرانجام دیتے ہے جنہوں نے کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑا کر کندھوں سے سٹارز ہٹانے سے انکار کیا ہے اور حکام بالا کی جانب سے اس پر انکھے بند کر دی گی ہے ۔زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر شولڈر پروموشن کے ہٹانے پر من و عنصر عمل کیا گیا تو ادھے سے زیادہ افسران و اہلکار حوالدار نکل انگے۔زراع نے بتایا کہ اس حکم نامے کے جاری ہونے کیساتھ ساتھ سفارشی عناصر کی اعلی افسران سے ملنے کی لانیں لگنی شروع ہو چکی ہے اور ک سیاسی سہارا لینے کیلے سرگرم ہو گے ہیں۔اب دیکھنا یہ ہے کہ ایمانداری اور فرض شناسی کا راگ الاپنے والے افسران ان احکامات پر کس حد تک عمل کرواتے ہیں