صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

بھارت میں جڑواں بچوں کے نام ’کورونا‘ اور ’کووڈ‘ رکھ دیئے

اکثریت ڈسک | ہفتہ اپریل 2020 

نئی دہلی: 

 

بھارت میں والدین نے اپنے جڑواں بچوں کے نام ’کورونا‘ اور ’کووڈ‘ رکھ دیئے۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن ہے تاہم اس دوران ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں 27 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جس کے لیے لاک ڈاؤن کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، والدین نے بیٹے کا نام کووڈ اور بیٹی کا نام کورونا ہی رکھ دیا۔

والدین کا کہنا تھا کہ یہ نام اس لیے رکھے تاکہ بچوں کی پیدائش کے وقت لاک ڈاؤن کی وجہ سے اُٹھانے والی مشکلات اور دقتیں زندگی بھر یاد رہیں

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔