صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

نیومری میں نیشنل بینک کھلا ہونے کے باوجود تنخواہ ریلیز نہ ہو سکی

راجہ فرقان احمد | منگل 31 مارچ 2020 

نیومری: (راجہ فرقان احمد) نیومری میں نیشنل بینک کھلا ہونے کے باوجود تنخواہ ریلیز نہ ہو سکی. کرونا وائرس کے سبب جہاں عام آدمی متاثر ہو رہے ہے وہی تنخواہ دار طبقے کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. تفصیلات کے مطابق نیومری میں نیشنل بینک کھلا ہونے کے باوجود بینک کے عملے کی جانب سے تتنخواہ ریلیز نہ کی گئی. اس ساری صورتحال میں سرکاری ملازمین شدید متاثر ہو رہے ہیں. بینک انتظامیہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کو کہا گیا ہے کہ اپنی تنخواہ نیشنل بینک مری سے لیں جب کہ لاک ڈاؤن کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے. سرکاری ملازمین نے وزیراعظم, وزیراعلی, علاقے کے ایم این اے, ایم پی اے کو اس معاملے پر مداخلت کرنے اور مسئلے کو حل کرنے کی درخواست کی ہے.

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔