صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 25 اپریل 2024 

سوات: کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا

سھیل احمد | منگل 24 مارچ 2020 

سوات میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا۔ مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے تعلق رکھنے والے خالد خان کو کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف ہے جس کے بعد متاثرہ شخص کو اسپتال لے جاکر اس کے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے گئے ہیں ۔ ڈاکٹر نجیب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ متاثرہ شخص چند دن پہلے لاہور سے اپنے گھر آیا تھا۔ متاثرہ شخص کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھیج دئے ہیں۔ اسپتال ترجمان کے مطابق متاثرہ شخص رائیونڈ تبلیغی مرکز میں مقیم تھا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔