صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 25 اپریل 2024 

عوامی رکشہ یونین نے کہا کہ عوامی رکشہ یونین کے چیئرمین مجیدغوری نے مشاورتی کونسل میں مشاورت کے بعد 2020کے عہدیداران کا اعلان

بیوروچیف علی جان | جمعہ 20 مارچ 2020 

عبدالحئی خان رہنماعوامی رکشہ یونین نے کہا کہ عوامی رکشہ یونین کے چیئرمین مجیدغوری نے مشاورتی کونسل میں  مشاورت کے بعد 2020کے عہدیداران کا اعلان کردیاذیشان اکمل کوصدرلاہورمنتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں۔عزیزعباسی،عبدالرزاق،غلام حسین،محمداعظم،تنویرشاہ، ADفیصل وائس چیئرمین عبدالرزاقاس کے علاوہ  حاجی رفاقت مرکزی صدرفیاض شاہ سیکرٹری جنرل لاہور، وارث علی جوئیہ سینئرنائب صدرلاہوراور نائب صدورآصف گجر،نذیرساحل،عمران خان،مہرزمان،رمیض راجہ،محمدعقیل،علی جان سوشل میڈیاانچارج اورپریس سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری لاہور گلفام بھٹی،محمدریاض،اعجاز احمد،ملک عمرحیات،محمدارشدڈوگر،میاں اعجازاحمد،امیرعلی گوندل،فیصل مغل آرگنائزنگ سیکرٹری منتخب ہوئے امیدکرتے ہیں ہمیشہ کی طرح رکشہ ڈرائیوروں کے مسائل حل ہونگے بہت جلدمظفرگڑھ سے مبارکباد کیلئے وفدکے ہمراہ عوامی رکشہ یونین کے مرکزی دفترلاہورجائیں گے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔