صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 26 اپریل 2024 

کرونا خطرات اور حکومتی احکامات کے پیش نظر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خانگڑھ کی ایکٹیویٹیز 5اپریل تک بند رہینگی

بیوروچیف علی جان | جمعرات 19 مارچ 2020 

کرونا خطرات اور حکومتی احکامات کے پیش نظر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خانگڑھ کی ایکٹیویٹیز 5اپریل تک بند رہینگی۔چئیرمین مجلس عاملہ ملک شہباز مونڈا کی صحافیوں سے گفتگو۔تفصیل کے مطابق چئیرمین مجلس عاملہ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خانگڑھ ملک شہباز مونڈا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے بتایا کہ کرونا وائرس کے پھیلاو کے خطرات اور حکومتی احکامات کی پاسدراری کرتے ہوے الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خانگڑھ کے 5اپریل تک منعقد ہونے والے تمام تر اجلاس،میٹ دی پریس،ماہانہ میٹنگز،پریس کانفرنس وغیرہ منسوخ کردیے گۓ ہیں۔5اپریل کے بعد کرونا کی اسوقت کی صورتحال اور حکومتی پالیسیوں کو مدنظررکھتے ہوے آئندہ کا لائحہ عمل 6مارچ کو طے کیاجاےگا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔