صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات مئی 2024 

6سالہ بچی کے سنوبورڈنگ کے شاندارمظاہرے نے دنگ کردیا

ویب ڈیسک | پیر 16 مارچ 2020 

خطروں سے کھیلنا تو ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن کرتب بازی کے شوق میں بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں نظر آنے والے ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جو برف پوش ٹریک پر سنو بورڈنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کر رہی ہے ۔ماسکو سے تعلق رکھنے والی 6 سالہ بچی واسیلیساارماکوف ایک ماہر سنو بورڈر بننے کے لئے باقاعدہ تربیت بھی لے رہی ہے ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔