صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 26 اپریل 2024 

ترک صدر کا کشمیر اور فلسطین پر موقف مثالی ہے: اسد عمر

راجہ فرقان احمد | جمعہ 14 فروری 2020 

اسلام آباد: (راجہ فرقان احمد) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردگان کو اسمبلی میں سننے کا اعزاز حاصل ہوا. وہ لفظ کے بہترین معنی میں قائد ہے. ان کی پاکستانی عوام سے مخلصانہ محبت چمک رہی ہے. تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ترک صدر رجب طیب اردگان کو اسمبلی میں سننے کا ایسا اعزاز حاصل ہوا. ان کی پاکستانی عوام سے مخلصانہ محبت چمک رہی ہے. ترک صدر کا کشمیر اور فلسطین پر موقف مثالی ہے. پاک ترک دوستی زندہ باد.

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔