صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 25 اپریل 2024 

راولپنڈی پولیس کی جانب سے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جنرل پریڈ کا انعقاد

راجہ فرقان احمد | پیر فروری 2020 

راولپنڈی: (راجہ فرقان احمد) راولپنڈی پولیس کی جانب سے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جنرل پریڈ کا انعقاد, پولیس کے دستوں نے ایس پی راول کو سلامی پیش کی. تفصیلات کے مطابق انسپکٹرجنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات اور سٹی پولیس آفیسرراولپنڈی محمد احسن یونس کی ہدایت پرپولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جنرل پریڈ کا انعقادکیا گیا، پولیس کے چاق وچوبند دستوں نے ایس پی راول ڈویژن ر ائے مظہر اقبال کو سلامی دی۔ جنرل پریڈ میں ایس پی راول ،ایس ڈی پی اوسول لائنزبینش فاطمہ،ایس ایچ اوزکے علاوہ ضلعی پولیس ، ایلیٹ فورس ، ڈولفن سکارڈ ، سٹی ٹریفک پولیس اور بینڈز سٹاف نے شرکت کی ، ضلعی پولیس ،ایلیٹ فورس ،ڈولفن اور ٹریفک پولیس کے دستوں نے ایس پی راول ڈویژن رائے مظہراقبال کو سلامی پیش کی ، جنرل پریڈ کا مقصد پولیس فورس کے جوانوں کو جسمانی و ذہنی طور پرمضبوط رکھنا ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔