صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 19 اپریل 2024 

موجودہ حالات مناسب نہیں کے عوامی نمائندے اپنی مراعات میں اضافہ کریں: اسد عمر

راجہ فرقان احمد | اتوار فروری 2020 

اسلام آباد: (راجہ فرقان احمد) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات مناسب نہیں کے عوامی نمائندے اپنی مراعات میں اضافہ کریں. تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ امید ہے کے جو اخباری خبریں پارلیمنٹ کے ارکان کی تنخواہ بڑھانے سے متعلق سینیٹ کی قرارداد کے متعلق آ رہی ہیں وہ درست نہیں. موجودہ حالات میں بلکل بھی مناسب نہیں کے عوامی نمائندے اپنی مراعات میں اضافہ کریں. اگر خزانے میں گنجائش ہے تو اس کو عوام پر بوجھ کم کرنے کے لئے استعمال کرنا چاہیے.

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔