صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 26 اپریل 2024 

اسلام آباد میں جنگلی جانور کے حملے سے 7 سالہ بچہ شدید زخمی، ہسپتال منتقل

راجہ فرقان احمد | منگل 21 جنوری 2020 

اسلام آباد:(راجہ فرقان احمد) اسلام آباد کے سیکٹر G-11/4 میں جنگلی جانور کے حملے سے 7 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر G-11/4  میں جنگلی جانور کے حملے سے 7 سالہ بچہ جس کا نام سبحان ہے سکول جارہا تھا کہ راستے میں جنگلی جانور نے حملہ کردیا جس سے بچہ شدید زخمی ہو کیا۔ موقع پر موجود لوگوں نے بچے کو پمز ہسپتال منتقل کیا جہاں اُس کا علاج جاری ہے. اسلام آباد میں یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی کئی لوگ جنگلی جانور کے حملے کا نشانہ بنے. عوام نے اسلام آباد انتظامیہ سے ان جنگلی جانوروں کو مارنے کا مطالبہ کیا ہے.

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔