صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 31 اکتوبر 2025 

ٹو ایڈیٹس مودی اورٹرمپ

ڈاکٹر محمد اقبال | پیر 13 جنوری 2020 

تارےخ گواہ ہے کہ ہر دور میں اسلام اور اسلامی ممالک کےخلاف ےہودوہنود سازشوں کے جال بچھانے کی نا کام کوشش میں مصروف ہوتے رہتے ہیں اور ہر دفعہ ناکامی اس کی مقدر بنتی ہے یہ قدرت کا قانون بھی ہے کہ وقت کے فرعونوں کو ایک خاص مہلت دیتا ہے اور آخر کار ظلم کی انتہا کو پہنچتے ہوئے ان ظالم وجابر حکمرانوں کو ایسے موت مرواتے ہیںکہ رہتی دنےا تک لوگوں کیلئے ایک مثال بن جاتے ہیںاب جن غلیظ اور جھوٹے اور گمراہ کن انسانوں کی بات کرتے ہیں وہ ہے نریندر مودی اورٹرمپ جو مسلسل مسلمانوں کی مخالفت میں ایک خطرناک شکل اختیار کر چکے ہےںیہ کرسی کی ہوس میں اتنے پاگل ہوچکے ہیںلالچ اورکرسی کیلئے اپنی انا کی خاطر اورشہرت کی حوس نے مودی اور ٹرمپ کو اندھا کردیاہیں جارحانہ اندازمودی اور ٹرمپ کی تذلیل کی سب سے بڑی وجہ بن گئی مودی اور ٹرمپ کے اگلنے والے زہر نے پورے خطے کو زہر آلود کردیا ان دونوں دہشت گردوں کا اصل مشن ایک ہیں حقیقت میں حکمرانوں کے لبادے میں انڈیا اور امریکہ پرمجرم مسلط ہے سیاست اور مفاہمت کے نام پر کریمینلز اور مافیاکی حکمرانی ہے عجیب بات یہ بھی ہے کہ یہ مافیاں اپنے ممالک کی ترقی کی راہ میں میں سب سے بڑی رکاوٹ ہےںیہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے مودی اور ٹرمپ کو جس جگہ مفاد نظر آئے تو وہاں جو روپ اپنانا پڑتا ہے لاکھوں انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ان دو غلیظ نظریات کو مسلط کر نےوالے ظالم حکمرانوں کا راستہ روکنا روز بروز مشکل ہوتا جا رہا ہے ہزاروں انسانوں کے قاتل مودی اور ٹرمپ جیسے لوگ قوم کےساتھ غداری کر رہے ہےں جب تک ٹرمپ اور مودی جنگی جنون سر سے نہیں اتارتے تب تک امن قائم کرنا ایک مشکل بات ہو گیاان بدمعاشوں کے کارندے انسانوںکےساتھ ظلم بربریت اور حیوانیت کا مظاہرہ بہت دلیری کےساتھ کرتے ہیں بڑے بڑے جرائم کے مرتکب ہوتے ہیںلیکن افسوس کہ اب تک دنیا نے ان دونوں ایڈیٹس یعنی مودی اور ٹرمپ کو کسی نے دہشت گرد کہنے کی ہمت نہیں کی حا لیہ امریکہ اور ایران کشیدگی اس خطے کیلئے کتنا بڑا خطرہ ہے اصل میں دنیا کو تیسری جنگ عظیم کی طرف دھکیلنے کی ایک مذموم کوشش ہے قاسم سلیمانی کو ٹارگٹ کرنا مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے والی سازش میں امریکہ اور انڈیابرابر کے شریک ہیںخطے کو ڈسبیلنس کرنے کی کوششوں میں بھی ان ٹو ایڈیٹس کا ہاتھ ہیں،ایران نے قاسم سلیمانی کا بدلہ لینے کے بعدامریکی صدر کا بیان سامنے آیا اس نے بھی مودی کی طرح (سب چنگا سی)کا بیان جاری کردیا اور اپنے افواج کی تعریف کی لیکن تلخ اور زمینی حقائق کچھ اور ہے پچھلے بیس برسوں سے امریکہ بہادر بشمول نیٹو کے پچاس ممالک نے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر طالبان کا بال بھی بھیکا نا کرسکے امریکن اور افغان وار میں شکست کھانے کے بعد اور اپنی پوزیشن کو برقرار رکھنے کیلئے سازشوں کے سہارے اپنی ناکامی کو چھپانے کیلئے ساری دنیا کی امن کو داو پر لگانے پر تلے ہوئے ہیں اس میں گجراتی قصاب نے بھی الیکشن سے لیکر پلوامہ اور ابھی نندن کی چائے کی پیالی تک اور کشمیر کرفیو سے لیکر این آ ر سی تک سب کچھ کرسی بچانے کیلئے کسی بھی ظلم سے دریغ نہیں کیامودی اور ان کے آلہ کار جو ایک ہی کشتی میں سوار ہیں مود ی اور ان کاسازشی ٹولہ ایک خطرناک عوامی طوفان میں اپنے کشتی کے آخری ہچکولے گن رہے ہیںاب بھارت کے عوام کو بھی پتا چل گیا کہ جھوٹ اور سچ میں کتنا فرق ہے لیکن جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے اب بی جے پی عوام اور اپوزیشن کی تیروں کے نشانے پر ہےںمودی نے الیکشن کیلئے اپنے ملک اورخطے کی امن داو پر لگایایہاں تک کہ اپنے عوام اور افواج کے گردنیں کاٹیں لیکن کرسی کو ہر حال میں مقدم رکھا اب ٹرمپ کا الیکشن بھی قریب ہے اس ایڈیٹ نے الیکشن سے پہلے اسی افراد کی کو اپنے کرسی کیلئے قربان کیا اس کے بعد کیا ہوگایہ آنے والا وقت بتائے گا کہ کرسی کیلئے کیا کیا کرنا پڑیگا مودی اور ٹرمپ جیسے بہت سارے لوگ جو اس وہم مبتلا تھے کہ ان کے بغیر دنیا کا نظام نہیں چلتاایسے بہت سارے لوگ مٹی میں مٹی ہوگئے ہیںلیکن نظام اب بھی چلتا ہے یہ نظام اوپر والا چلاتا ہے لیکن اپنے بندوں کا امتحان بھی لیتا ہے

 

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔