صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 19 اپریل 2024 

نیومری میں سڑکیں خستہ حالی کا شکار, عوام پریشان

راجہ فرقان احمد | اتوار جنوری 2020 

نیومری (راجہ فرقان احمد) نیومری میں سڑکیں خستہ حالی کا شکار. تفصیلات کے مطابق نیو مری سے بن تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے. سڑکوں کی خستہ حالی کے باعث ٹرانسپوٹر بھی زائد کرائے لینے پر مجبور ہے. عوام نے ایم این اے صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی سے الیکشن سے پہلے کیے ہوئے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہے. 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔