صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
منگل 28 اکتوبر 2025 

خیبر پختونخوا میں پولیس سڑیٹ کرائم کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی

کرائم رپورٹر محمد فہیم خان | منگل 24 دسمبر 2019 

پشاورخیبر پختونخوا میں پولیس سڑیٹ کرائم کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی آئے روز وارداتوں نے عوام کا جینا محال کردیا ہے، ذرائع کے مطابق سٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کا لنک پشاور سنٹرل جیل سے ملتا ہے زرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سنٹرل جیل پشاور میں ناقص سیکورٹی کے بنا پر قیدیوں کو موبائل مہیا کئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے بین الاقوامی گروہ کے سرغنہ جیل میں بیٹھ کر بآسانی اپنے گروہ کر سرگرم رکھتے ہیں اور ساری پلاننگ جیل ہی میں ہوتی ہے، ذرائع نے بتایا کہ اس کے علاوہ سنٹرل جیل پشاور منشیات فروشی کا اڈہ بن چکا ہے جس میں مبینہ طور پر کئی اہم زمہ داروں کے ملوث ہونے کا بھی قوی امکان ہے

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔