مظفرگڑھ، تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس کی کارروائی, ایس ڈی پی او سٹی سرکل عظمت اللّٰلہ خان گورمانی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ الیاس احمد خان، سب انسپکٹر مختیار حسین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ کا مجرم اشتہاری شاہ حسین کو گرفتار کر لیا، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے پولیس ٹیم۔کو شاباش دی