صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 29 مارچ 2024 

رابی پیرزادہ کا ویڈیو لیک کرنیوالوں کے لیے پیغام

اکثریت ڈیسک | اتوار نومبر 2019 

وکارہ رابی پیرزادہ نے ان کی نازیبا اورغیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے والوں کے لیے پیغام جاری کیاہے۔

دوروز قبل رابی پیرزادہ کی نازیبا اور غیراخلاقی ویڈیوز وائرل ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے وہ ٹوئٹر پر  ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھیں۔ ویڈیوز لیک ہونے کے حوالے سے کئی باتیں سامنے آئیں۔ کسی نے کہا کہ یہ ویڈیوز رابی پیرزادہ کے سابق بوائے فرینڈ نے لیک کی ہیں، جب کہ بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ رابی پیرزادہ کے فون سے  ان کی تصاویر اور ویڈیوز چرائی گئی ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: رابی پیرزادہ کا نازیبا ویڈیوز کیخلاف ایف آئی اے سے رابطہ

ویڈیوز کے حوالے سے رابی پیرزادہ کا کوئی موقف سامنے نہیں آیا تھا اور لوگ جاننے کے لیے بے چین تھے کہ آخر رابی پیرزادہ کا اس کے بارے میں کیا کہنا ہے۔ تاہم گزشتہ روز انہوں  نے ایک مختصر سی ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے،

’’جو بندہ دنیا میں کسی بندے کی پردہ پوشی کرے گا اللّٰلہ عزوجل قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔‘

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔