صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعرات 30 اکتوبر 2025 

امریکی سینیٹر شیروڈ براؤن کامودی کوخط،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پراظہارتشویش

اکثریت ڈیسک | منگل 24 ستمبر 2019 

یکی سینیٹرشیروڈ براؤن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوخط لکھ کر مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شیروڈ براؤن نے کہا کہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتشویش ہے، کشمیریوں کےتحفظ اورسلامتی کےلیےاقدامات کیےجائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نےکشمیرمیں ہزاروں اضافی دستےتعینات کیےہیں، جبکہ کشمیرمیں ٹیلی فون اورانٹرنیٹ سروس بندکرکےلوگوں کو رابطوں سےمحروم کیاگیا۔

شیروڈ براؤن نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے ہوں گے، جس کے ساتھ ساتھ کشمیر میں موجود مذہبی اور نسلی اقلیتوں کا تحفظ بھی یقینی بنانا ہوگا۔

واضح رہے کہ ریاست اوہائیوکےسینیٹرشیروڈ براؤن3سینیٹ کمیٹیوں کےبھی رکن ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔