صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
جمعہ 19 اپریل 2024 

عید کے موقع پر آرمی چیف کی پاکستان کی ترقی کیلئے دعا، قوم کو مبارکباد

اکثریت ڈیسک | منگل جون 2019 

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔

آرمی چیف نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ 'مسلح افواج کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک، امن، ترقی اور پاکستان کی خوشحالی کی دعاؤں کے ساتھ عید مبارک، آمین'۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔