صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
بدھ 17 اپریل 2024 

خون بہنے کے باوجود بیٹنگ، شین واٹسن کو گھٹنے پر 6 ٹانکے لگوانے پڑگئے

اسپورٹس رپورٹر | بدھ 15 مئی 2019 

 حیدرآباد دکن: آئی پی ایل فائنل میں زخمی ہونے والے چنئی کے آسٹریلوی بیٹسمین شین واٹسن کو گھٹنے پر 6 ٹانکے لگوانے پڑگئے۔

ممبئی انڈینز سے میچ کے تیسرے ہی اوور میں رن آؤٹ سے بچنے کیلیے ڈائیو لگاتے وقت شین واٹسن کا گھٹنہ زخمی ہوا، انھوں نے پروا کیے بغیر کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھا،اس دوران ان کا خون بہتا رہا۔

شین واٹسن 80 رنز بناکر آخری اوور میں رن آؤٹ ہوئے تھے، ان کی ٹیم یہ میچ صرف ایک رن سے ہار گئی تھی۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔