صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    رپورٹر اکاونٹ    ہمارا رابطہ
پیر 22 جولائی 2024 

لنڈی کوتل انتظامیہ نے علاقے میں سودی کاروبار پر پابندی عائد کر دی

چیف رپورٹر | جمعرات 17 جنوری 2019 

ضلع خیبر ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمدعمران نے لنڈی کوتل میں سودی کاروبار پر پابندی عائد کردی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔اس سلسلے میں لنڈی کوتل بازار میں پوسٹر لگا دئے گئے ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
 
© 2020 All Rights of Publications are Reserved by Aksriyat.
Developed by: myk Production
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020 اکثریت۔