آر ایس ایس ۔ رپورٹر نیوز http://www.aksriyat.com/feed.php?category=reporter-news Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur پشاور ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3263 Posted: 17-08-2019 13:22:14 PST
...ایک سال کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج کے طور پر خدمات سرانجام دینگے جس کے بعد انکی کارکردگی کی بنیاد پر انہیں مستقل کیا جا ئیگا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3263 پشاور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج ۔اہم شبقدر شاہراہیں بند http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3251 Posted: 14-08-2019 17:47:37 PST
...احتجاج کے باعث یہ اہم شاہرہ کئی گھنٹے بند رہی اس دوران نہ صرف اس شاہراہ سے پشاور اور چارسدہ کے درمیان بلکہ پشاور اور شبقدر، پشاور اور مہمند ایجنسی اور پشاور اور باجوڑ کے درمیان ٹریفک معطل ہو کر رہ گئی اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3251 وادی کیلاش کا پولیو زدہ آرٹسٹ معذور افراد کا رول ماڈل http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3240 Posted: 10-08-2019 19:14:55 PST
...لکڑی سے تراشے رحمت ولی کے مجسمے آرٹ کے شاہکار، صدارتی ایوارڈ ملنا چاہیے، ایم پی اے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3240 قبائلی اضلاع سے کامیاب 6 میں سے 5 آزاد ارکان اسمبلی برسراقتدار جماعتوں میں شامل http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3232 Posted: 04-08-2019 15:32:19 PST
...3 ارکان نے بلوچستان عوامی پارٹی جب کہ 2 نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3232 خیبرپختونخوا میں عید الاضحی 11 اگست کو منانے کا قوی امکان http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3220 Posted: 30-07-2019 15:43:47 PST
...ماہ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے جامع مسجد قاسم علی خان کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل منعقد ہوگا جس میں چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہونے کی صورت میں کمیٹی 11 اگست کو عیدالاضحی منانے کا اعلان کردے گی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3220 چاند پر متفقہ فیصلہ، اسلامی نظریاتی کونسل کا مفتی پوپلزئی سے رابطہ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3213 Posted: 27-07-2019 00:47:58 PST
...مفتی پوپلزئی کی ٹیم کو محکمہ موسمیات کے ماہرین سے ملاقات کرا کر چاند کی پیدائش اور رویت سے متعلق بریفنگ دی جائے گی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3213 یوم سیاہ منانے پرپختونخواکی اپوزیشن جماعتوں میںاختلاف http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3210 Posted: 17-07-2019 13:07:51 PST
...خیبر پختونخوا کی اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف25جولائی کو احتجاجی مظاہرے پر متفق نہ ہوسکے احتجاجی مظاہرے پر اپوزیشن جماعتوں میں پھوٹ پر گئی اپوزیشن جماعتوں کے دو احتجاج ہونگے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3210 خیبر پختونخوا حکومت کا سیاحوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3199 Posted: 18-06-2019 14:18:02 PST
...ہیلی کاپٹر سروس کے ذریعے اسلام آباد اور لاہور سے سیاح باآسانی سفر کر پائیں گے جبکہ غیر ملکی سیاحوں کو بھی پاکستان کی جنت نظیر وادیوں کو دیکھنے کے لئے فضائی سروس مہیا ہوگی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3199 پولیو مہم کا دوبارہ آغاز، بنوں میں ایک اور کیس رپورٹ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3195 Posted: 18-06-2019 12:50:38 PST
...پولیو کیسز کا 50 فیصد بنوں میں ہونے سے ضلع کو انتہائی حساس قرار دیا، بابر بن عطا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3195 ڈاکٹر ارشد علی کا خاتون سکالر مس شہزادی سیما کے ساتھ ملاقات http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3189 Posted: 15-06-2019 02:10:22 PST
...یونیورسٹی آف پشاور ایشیاء کے سب سے بڑا تعلیمی دارس گاہ ہے اور اس دراس گاہ سے ہر سال ہزاروں کے تعداد میں لوگ فارغ ہوتے ہے جو یونیورسٹی آف پشاور وائس چانسلر،اساتزہ، اور دیگر عملے کیلئے فخر کی بات ہے-شہزادی سیما http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=3189