آر ایس ایس ۔ پاکستان http://www.aksriyat.com/feed.php?category=pakistan Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا، عمران خان http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5587 Posted: 04-05-2023 19:49:13 PST
...عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے مقدموں میں تیزی سے اضافہ کیا جارہا ہے، ڈبل سنچری جلد مکمل ہو جائے گی، کرکٹ میں تو میں 170 تک ہی پہنچا تھا ڈبل سنچری نہیں ہوئی تھی۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5587 آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی اصلاحات پر اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5581 Posted: 25-03-2023 21:23:25 PST
...تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے میڈیا سے گفتگو میں پاکستان سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیلاب نے پاکستان کے معاشی مسائل مزید گھمبیر بنائے ہیں http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5581 گورنر نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلیے 8 اکتوبر کی تاریخ دے دی http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5575 Posted: 24-03-2023 21:16:45 PST
...گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں الیکشن کی تاریخ دی گئی ہے۔ خط میں گورنر کے پی نے صوبے میں 8 اکتوبر کو انتخابات کی تاریخ تجویز کردی۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5575 عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن تشکیل http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5569 Posted: 23-03-2023 21:08:50 PST
...نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تاریخ آگے لے جانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا ہے، الیکشن کمیشن نے پنجاب کے علاوہ دیگر اداروں سےمشاورت کی تو سوچ سمجھ کر ہی فیصلہ کیا ہوگا۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5569 عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر توہین الیکشن کمیشن کیس میں کل طلب http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5563 Posted: 21-03-2023 20:33:27 PST
...الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف درج توہین الیکشن کمیشن کیس کو کل سماعت کیلیے مقرر کرلیا گیا ہے۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5563 ان کا مقصد جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنا یا گرفتار کرکے بلوچستان لیکر جانا تھا، عمران خان http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5557 Posted: 19-03-2023 20:06:46 PST
...اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ان کا مقصد جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے قتل کرنا یا گرفتار کرکے بلوچستان لیکر جانا تھا تاکہ میں اپنی پارٹی کے کسی فرد کو انتخابی ٹکٹ جاری نہ کرسکوں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5557 زمان پارک میں کالعدم تنظیم کا ’عسکریت پسند‘ بھی موجود ہے، وزیراطلاعات پنجاب http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5551 Posted: 16-03-2023 20:24:48 PST
...آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر میر نے کہا زمان پارک میں تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کا قریبی ساتھی موجود ہے http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5551 عمران خان کی گرفتاری کیلیے رینجرز تیار، زمان پارک کے باہر صورت حال بدستور کشیدہ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5545 Posted: 14-03-2023 20:23:22 PST
...ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ہمراہ لاہور پولیس کی بھاری نفری بھی عمران خان کے گھر کے باہر ہے، پولیس نے زمان پارک جانے والے تمام راستے بند کردیے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری بکتر بند گاڑی اور پولیس ٹیم کے ہمراہ آئے ہیں۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5545 سپریم کورٹ رجسٹرار نے ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کو ڈی لسٹ کردیا http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5538 Posted: 09-03-2023 20:17:07 PST
...ایکسپریس نیوز کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کل سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کو صبح ساڑھے گیارہ بجے کرنی تھی۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5538 عدلیہ کی غیرجانبداری پر اب سوال اٹھ رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5532 Posted: 08-03-2023 20:18:20 PST
...پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ عمران خان کو پتا ہے کہ تینوں کیسز میں دفاع پیش کرنے کے لیے کچھ نہیں اور صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ تمام بہانے ختم ہوگئے لیکن اب اگر اس سے زیادہ عمران خان کے ساتھ شفقت کا سلوک ہوگا تو سوال اٹھے گا۔ http://www.aksriyat.com/showstory.php?id=5532